the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،13فروری(ایجنسی) دنیا بھر میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی کسی مخصوص خاصیت کے لئے جانے جاتے ہیں. آج ہم آپ کو ایک ایسے خاندان کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کے زیادہ تر رکن بونے(چھوٹے قد کے ہیں) ہیں.

حیدرآباد میں رہنے والے رامراج کے خاندان میں زیادہ تر رکن بونے ہیں. یہ خاندان حیدرآباد کا سب سے بڑا بونے ارکان والا خاندان ہے.

اس خاندان کے ارکان کی



تعداد 21 ہے، جس میں 18 لوگ بونے ہیں. دراصل اس کے خاندان کو Achondroplasia نامی بیماری ہے. جس کی وجہ سے اس خاندان کے ارکان کی لمبائی بہت ہی کم ہے.


اس وجہ سے ان لوگوں کے چلنے پھرنے اور اپنی روز مرہ کے کاموں کو کرنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے. اکثر لوگ ان کا مذاق بھی اڑاتے ہیں.

خاندان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جب ہم گھر سے باہر جاتے ہیں تو لوگ ہمیں دیکھ کر ہم عجیب سوال کرتے ہیں. ایسے میں پورے خاندان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.